جھارکھنڈجھارکھنڈ کے وزیر ستیانند بھوکتانے تیجسوی اور ان کی اہلیہ کو مبارک باد دی by alwatantimesجنوری 2, 2022064 Share1 پٹنہ؍رانچی: قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو اوران کی اہلیہ راج شری یادو کو جھارکھنڈ کے وزیر ستیانند بھوکتا جی مبارکباد اور نیک تمنائیں دینے پٹنہ پہنچے۔