alwatantimes
Image default
سنیما

شاہد کپور نے ناظرین کے درمیان ایک منفرد شناخت بنائی

ممبئی: بالی ووڈ میںشاہد کپور ایک ایسے اداکار کے طور شمار کےد جاتے ہیںجنہوں نے اپنی رومانوی شبہ کے ذریعہ ناظرین کے درمیان ایک منفرد شناخت بنائی۔ دہلی مںب 25 فروری 1981 کو پد ا ہوئے شاہد کپور کو اداکاری وراثت مںم ملی ہے۔ ان کے والد پنکج کپور مشہور اداکار ہںں۔ شاہد کپور نے اپنے کردئرں کا آغاز اشتہاری فلموں سے کاط۔ بطور اداکار کربئرO کاآغاز 2003 مں آئی فلم ’عشق وشق‘ سے کام یہ فلم کامالب رہی اور انہں۔ فلم فئر کے ڈیبو اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گال۔فلم عشق وشق کے بعد شاہد کپور نے ’فدا، دل مانگے مور، دیوانے ہوئے پاگل، واہ لائف ہو تو اییی، شکھر، 36 چائنا ٹاؤن، چپ چپ کے‘ جیشا چند فلموں مںر کام کاا لکنش یہ سبھی فلمںی فلاپ رہںئ۔ 2006 مںے انہںم سورج بڑجاتہے کی فلم ’وواہ‘ مںی کام کرنے کا موقع ملا۔ شاہد نے اس فلم مں اپنی سنجدںہ اداکاری سے شائقنک کے دل جیت لئے۔ یہ فلم باکس آفس پر سپرہٹ ثابت ہوئی اور اسی کے ساتھ شاہد فلم انڈسٹری مںر اپنی شناخت قائم کرنے مںی بھی کاما ب رہے۔سال 2007 کی فلم جب وی میٹ شاہدکپور کے کیرئر کی کامیاب فلم ثابت ہوئی۔ امتیاز علی کی ہدایت میں بنی فلم میں شاہد کپور اور قرینہ کپور کی جوڑی کو مداحوں نے بے انتہا پسند کیا۔ یہ فلم باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔ اس فلم کے لئے شاہد کپور کو بہترین اداکار کے لئے فلم فیئر ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ۔ 2009 میں فلم کمینے شاہد کپور کی ایک اور اہم فلم ثابت ہوئی۔ اس فلم میں شاہد کپور نے ڈبل رول ادا کیا۔ اس فلم کے لئے بھی شاہد کپور کا نام فلم فیئر ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا۔سال 2010 سے 2012 تک کا وقت شاہد کے کیرئیر کے لئے برا ثابت ہوا۔ اس دوران ان کی ’دل بولے ہڈپا، چانس پہ ڈانس، پاٹھشالہ، بدمعاش کمپنی، ملیں گے ملیں گے، موسم اور تیری میری کہانی‘ جیسی فلمیں منظرعام پر آئیں لیکن ان میں سے کوئی بھی فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں رہی حالانکہ فلم موسم میں شاہد کپور کی اداکاری کو ناظرین نے ضرور پسند کیا۔سن 2013 میں شاہد کپور کی فلم ’پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو‘ اور ’آرراجکمار‘ منظر عام پر آئیں۔ پربھودیوا کی ہدایت میں بنی فلم آرراجکمار کو اوسط کامیابی ملی ۔ اس فلم میں شاہد کپور نے اپنے زبردست ایکشن مناظرسے ناظرین کا دل جیت لیا۔ سن 2014 میں شاہد کپور کی فلم’حیدر‘ آئی۔ وشال بھاردواج کی ہدایت میں بنی فلم ’حیدر‘ میں ان کی بااثر اداکاری کے لیے شاہد کپور کو بہترین اداکار کے فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا۔شاہد کی فلموںمیں ’رنگون، اڑتا پنجاب، پدماوت، بتی گل میٹر چالو اور سپر ہٹ فلم ’کبیر سنگھ‘ قابل ذکر ہیں۔

Related posts

بات لتا کی ہو تو رفیع کی یاد آنا فطری ہے

alwatantimes

قرآن کریم پر ہندوستانی علمائے اہل سنت کے تراجم وتفاسیر

cradmin

دل کا دورہ پڑنے سے ملیالم اداکار پردیپ کا انتقال

alwatantimes

Leave a Comment